113

مروٹ ریسکیو انچارج فورٹ عباس محمد ارشد بھٹی کے ساتھ صدر جنوبی پنجاب اتحاد یوتھ کونسل پاکستان ابو حمزہ ساجد کی ملاقات

مروٹ ریسکیو انچارج فورٹ عباس محمد ارشد بھٹی کے ساتھ صدر جنوبی پنجاب اتحاد یوتھ کونسل پاکستان ابو حمزہ ساجد کی ملاقات

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیںمروٹ ریسکیو انچارج فورٹ عباس محمد ارشد بھٹی کے ساتھ




صدر جنوبی پنجاب اتحاد یوتھ کونسل پاکستان ابو حمزہ ساجد کی ملاقات ریسکیو کا سازوسامان دیکھ کر اور اللہ کی مخلوق کی خدمت کا جذبہ دیکھ کر بس یہی فیصلہ کیا کہ میرے ملک میں ایسے اداروں پر مجھے فخر ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں