76

مروٹ321میں محنت کش اقبال وٹو کے تین بکرے کتوں نے مار دیے

مروٹ321میں محنت کش اقبال وٹو کے تین بکرے کتوں نے مار دیے

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)مروٹ321میں محنت کش اقبال وٹو کے تین بکرے کتوں نے مار دیے

جبکہ تین بکرے زخمی کردیے ایسے واقعے پہلے بھی مروٹ میں کے گردنواح میں ہوٸے مگر انتظامیہ کی کوٸی خاص توجہ نہیں دی گی جس پر سوالیہ نشان ۔ محنت کش کااحکام بالا سے کاروای کا مطالبہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں