93

ایبٹ أباد ہزارہ أن لائن جرنلسٹس ایسویسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کے اعزازمیں عشاہیہ کی پروقارتقریب

ایبٹ أباد ہزارہ أن لائن جرنلسٹس ایسویسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کے اعزازمیں عشاہیہ کی پروقارتقریب

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد ہزارہ أن لائن جرنلسٹس ایسویسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کے اعزازمیں عشاہیہ کی پروقارتقریب کا انعقاد صحافیوں کی بھرپور شرکت عوام کی بھی جانب سے ہزارہ أن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی منتخب کابینہ کو مبارکباد دینے کاسلسلہ جاری

تفصيلات کے مطابق گزشتہ روز ہزارہ أن لاہن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں ملک اشتیاق کی جانب سے عشاہیہ کی ایک تقریب مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جسمیں ہزارہ أن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیرمین سلطان ڈوگر سرپرست اعلی عالمزیب اعوان صدر شفیق صادق جنرل سیکٹری راجہ رمیض رومی سردار فیضان لیاقت قریشی عادل عباسی عتیق اعوان س

ردار سعدسعدی سابق تحصیل ناظم اسحاق زکریا سردار عامرزیب سردار ماجد حمداللہ خان سمیت قلندرأباد اور حویلیاں کی بھی کابینہ نے شرکت کی اس موقع پر ملک اشتیاق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

کہا کہ ہزارہ أن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کاقیام صحافت میں بھرپورکردار ادا کرے گا سوشل میڈیا کی مقبوليت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہاہے جس سے عوامی مسائل بھی اجاگرہورہے ہیں انہوں نے کہا کہ صحافت کوریاست کا چوتها ستون کہاگیا ہے




ہزارہ أن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن مثبت صحافت کوفروغ دینے میں اپنابھرپور کردار ادا کرے گااور مظلوم کی أواز بلند کرنے میں بھی اپنی بہترین صلاحتیوں کا لوہا منوائے گا تقریب سے ہزارہ أن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر شفیق صادق جنرل سیکٹری راجہ رمیض رومی سلطان ڈوگر۔عالمزیب اعوان ۔اور دیگرنے بھی خطاب کیا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں