80

ترنول پولیس کا چھاپہ جوئے کی محفل الٹ دی.4 جواری دھر لئے گئے

ترنول پولیس کا چھاپہ جوئے کی محفل الٹ دی.4 جواری دھر لئے گئے

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول پولیس کا چھاپہ جوئے کی محفل الٹ دی.4 جواری دھر لئے گئے باقی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے. داو پر لگی نقدی برآمد تفصیلات کے مطابق ترنول پولیس کے سب انسپکٹر ٹیپو سلطان نے مخبر کی اطلاع پر سرائےخربوزہ میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر جوا کھیلنے والے چار افراداعجاز,

رفاقت, تنویر, تصور کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے.پولیس نے داو پر لگی نقدی رقم 4200 روپے اور موبائل فون برآمد کر لئے اور مقدمہ درج کر لی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں