114

ضلع مہمند. غلنئ جرگہ ھال میں بینک اف خیبر کے زیر اہتمام اسلامی بینکاری پروگرام کے بارے اگاہی سیمنار

ضلع مہمند. غلنئ جرگہ ھال میں بینک اف خیبر کے زیر اہتمام اسلامی بینکاری پروگرام کے بارے اگاہی سیمنار

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند. غلنئ جرگہ ھال میں بینک اف خیبر کے زیر اہتمام اسلامی بینکاری پروگرام کے بارے اگاہی سیمنار. اگاہی سیمنار میں اسلامی بینکاری کے ایریا منیجر سمیع اللہ، عبدالعلیم،

عدیل، مفتی فضل حکیم شریعہ کمپلائنس ڈویژن خیبر بینک، اور غلنئ برانچ منیجر محمد عمران سمیت مقامی عالم دین عبدالحق سمیت ، تاجر برادری کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی. پروگرام میں مفتی عبدالعلیم سے شرکاء کی اسلانی بینکاری شریعت کی روشنی سوال و جواب کی نشست.
تفصیلات کے مطابق بینک اف خیبر غلنئ برانچ کے جانب سے غلنئ جرگہ ھال میں اسلامی بینکاری کے بارے ایک اگاہی سیمنار منعقد ہوا. پروگرام میں راست اسلامی بینکاری کے ایریاء منیجر سمیع اللہ، عبدالعلیم ہیڈ شریعہ کمپلائنس ڈویژن، عدیل بزنس انچارج، مفتی فضل حکیم شریعہ کمپلائنس،

غلنئ برانچ کے منیجر محمد عمران، سلیاس احمد، اور محمد جان باچا سمیت مقامی عالم عبدالحق اور قومی مشران علاوہ تاجر برادری نے شرکت کی. اگاہی سمینار میں اسلامی بینکاری کے ایریاء منیجر سمیع اللہ و دیگر نے راست اسلامی بینکاری کے تاریخی پس منظر اور قاعدہ و اصول پر تفصیلی روشنی ڈالی. اور راست اسلامی بینکاری کو سود سے مکمل صاف قرار دے دیا.




اور کہا کہ عوام بینک لین دین میں غلنئ برانچ کے ذریعے راست اسلامی بینکاری سے استفادہ لے سکتے ہیں. جبکہ مفتی فضل حکیم نے شریعت کے روشنی میں راست اسلامی بینکاری پر تفصیلی بات کی. اور راست اسلامی بینکاری کو سود سے مکمل صاف قرار دے دیا. جبکہ پروگرام میں مفتی فضل حکیم کا شرکاء کے ساتھ اسلامی بینکاری اسلام کے روشنی میں سوال و جواب کا نشست ہوا




. اس موقع پر مقامی عالم عبدالحق نے کہا، کہ راست اسلامی بینکاری سے معاشرہ سود سے پاک ہوجاتا ہے. جس سے ہمارا معیشت مظبوط ہوسکتا ہے. جن کے بناء دوسرے برانچ کے بجائے اسلامی بینکاری میں لین دین کریں. جبکہ شرکاء نے بینک کے لین دین عوام کو اسان بنانے کا مطالبہ کیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں