88

مانسہرہ میں لاپتہ ہونیوالی تورغر کی رہائشی دونوں بچیاں لواحقین کے حوالے

مانسہرہ میں لاپتہ ہونیوالی تورغر کی رہائشی دونوں بچیاں لواحقین کے حوالے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ میں لاپتہ ہونیوالی تورغر کی رہائشی دونوں بچیاں الحمداللہ کامیابی سے بخیر و عافیت لواحقین کے حوالے کر دیں گئیں ، بچیوں کے لواحقین دوسرے شہر سے یہاں اپنے عزیزوں کے گھر شادی پر آئے تھے ، صبح دونوں بہنیں دکان کیلئے گھر سے نکلیں اور لاپتہ ہوگئیں ،

الحمدللہ تمام دوستوں کی مدد سے ایک بچی میں بازار ناڑی مسجد جبکہ دوسری بچی شیل پمپ سے ملی ، بچیاں جب والدہ کے پاس پہنچیں تو انکے تاثرات متاثر کن تھے ، مانسہرہ کے لوگ جیسے بھی ہوں انسانیت کے معاملے میں انتہائی حساس ہیں ۔
مانسہرہ شکریہ ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں