156

ضلع مہمند بہی ڈاگ دفاتر کو انتظامیہ کی منتقلی سے علاقے کے عوام میں خوشی کی لہر

ضلع مہمند بہی ڈاگ دفاتر کو انتظامیہ کی منتقلی سے علاقے کے عوام میں خوشی کی لہر

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند بہی ڈاگ دفاتر کو انتظامیہ کی منتقلی سے علاقے کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئے ۔ علاقے کو انتظامیہ منتقلی کی خوشی پر مقامی لوگوں نے کیک کا ٹ لی ۔

تحصیل خویزئی بائیزئی کےلئے نئے تعمیر شدہ دفاتر کو باقی محکموں کے ساتھ اے سی اور تحصیلدار آفیس منتقل کردیا گیا ۔ جن کے خوشی میں مقامی لوگوں نے آٹا بازار میں باقاعدہ کیک کاٹ لیں اور اے سی اور تحصیلدار سمیت دوسرے محکموں کے منتقلی علاقے کے عوام کےلئے نیک شگون قرار دیا ۔




اس موقع پر علاقے کے عمائدین ملک محمد زمان،حاجی احمد وغیرہ نے کہا کہ دفاتر منتقلی سے علاقے کے عوام کا دیرینہ خواہش پوری ہوئی ۔ اور اپنے مسائل غلنئی کے بجائے اب اپنے علاقے بہی ڈاگ میں حل کرئینگے جن سے ان کے وقت اور پیسے کے بچت کے ساتھ ساتھ سہولت بھی ہو نگی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں