73

خان بہادر کو این ایچ اے کا کوآرڈینیٹر مقرر ہونے ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں,راجہ سجاد قریشی

خان بہادر کو این ایچ اے کا کوآرڈینیٹر مقرر ہونے ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں,راجہ سجاد قریشی

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)خان بہادر کو این ایچ اے کا کوآرڈینیٹر مقرر ہونے ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں,راجہ سجاد قریشی
خان بہادر عوامی لیڈر ہے.یوسی 47 اور اہلیان پنڈ پڑیاں کی جانب سے خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اسد عمر کے بھی مشکور ہیں جنھوں نے خان بہادر کو این ایچ اے کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں