83

وائرس سےمتاثرہ افرادکی جلدصحت یابی کیلئےدعاگوہوں،مریم نواز

وائرس سےمتاثرہ افرادکی جلدصحت یابی کیلئےدعاگوہوں،مریم نواز

‏اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )‏وائرس سےمتاثرہ افرادکی جلدصحت یابی کیلئےدعاگوہوں،مریم نواز کا ٹویٹ‏اللہ ہم سب کی حفاظت کرے،آمین،فی امان اللہ،‏پاکستان اس وقت ایک بڑےبحران کامقابلہ کررہاہے،مریم نواز نے کہا کہ
‎‏پاکستان حالیہ دنوں میں سنگین ترین بحرانوں کاسامنا کررہاہے،‏کوروناوائرس کےپھیلاؤسےسنگین خطرہ لاحق ہے، ‎‏اس مشکل گھڑی میں ہمیں احتیاطی تدابیراپنانی چاہئیں،‎‏ہمیں طبی رہنمااصولوں کی پیروی اوراللہ تعالیٰ سےتحفظ کی دعاکرنی چاہیے،




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں