97

آزادی صحافت پر حملہ نامنظور,

آزادی صحافت پر حملہ نامنظور,

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)آزادی صحافت پر حملہ نامنظور, رؤف نواب چوہدری صدر مسلم لیگ (ن) تحصیل کوٹ رادھاکشننااہل حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ ملک ارشد سراج
میر شکیل الرحمن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ ملک عبدالعزیز انجم
سلیکٹڈ حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے سچ کو نہیں دبا سکتی۔ ارشد منیر چوہدری ۔ ساجد ریاض پاروا۔ مظہر کریم ملک۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں