95

قصور قبضہ مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کو ہوش آگیا انکوائری رپورٹ تیار

قصور قبضہ مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کو ہوش آگیا انکوائری رپورٹ تیار

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)قصور قبضہ مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کو ہوش آگیا قصور کے موضع بگری میں کروڑوں کی سینٹرل گورنمنٹ پر قبضہ مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے ابتدائی انکوائری رپورٹ تیار کرلی تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گا¶ں موضع بگری میں قبضہ مافیا نے سنڑل گورنمنٹ کی تقریبا 70 ایکڑ زمین پر قبضہ کر کے قانون کی رٹ کو چیلنج کیا تھا

اور زمین کو پٹواری تحصیلدار کی ملی بھگت سے اپنے نام کروا کے فر¶خت کررہے تھے جس پر اہلیان دیہہ نے ڈی سی او قصور کو درخواست گزاری تھی جس کو عرصہ دو سال سے دبایا جارہا تھا اب مختلف ٹی وی چینل اور اخبارات کی زینت بننے پر انتظامیہ کو ہوش آیا اور ڈسٹرکٹ کلکٹر قصور نے اپنی سربراہی میں اے سی قصور انعم زید اور نائب تحصیلدار اقبال رشید اور انچارج این ٹی برانچ نعیم شامل تھے انھوں نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں قبضہ مافیا رحمت خاں مرحوم اور اس کے بیٹوں کو ناجائز قابض کرار دیا ہے اور مزید کاروائی جاری ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں