109

بلاول بھٹو نے کورونا وائرس کے متعلق وفاقی حکومت کی پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا,

بلاول بھٹو نے کورونا وائرس کے متعلق وفاقی حکومت کی پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا,

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )بلاول بھٹو نے کورونا وائرس کے متعلق وفاقی حکومت کی پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا,آج رات 12 بجے سے سندھ میں لاک ڈاون کا فیصلہ
اٹلی نے مکمل فوری مکمل لاک ڈاون نہ کیا جسکی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا.بلاول بھٹو پاکستانی عوام گھروں سے باہر نہ نکلیں اور کورونا سے بچاو کیلئے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں. بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر ہم نے غفلت کی تو بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا.




اٹلی کی مثال ہمارے سامنے ہے ھم یہ غلطی نہ دھرائیں. لاک ڈاون ہی اس مسئلے کا حل ہے.آج رات 12 بجے سے سندھ میں لاک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے اگر ایسا نہ کیا تو غریب کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں