188

مانسہرہ کے ٹیلر ماسٹر عادل تنولی نے اپنی مدد أپ کے تحت فری ماسک دینا شروع کر دیے

مانسہرہ کے ٹیلر ماسٹر عادل تنولی نے اپنی مدد أپ کے تحت فری ماسک دینا شروع کر دیے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ کے ٹیلر ماسٹر عادل تنولی نے اپنی مدد أپ کے تحت کروناوائرس کی وباہ پھوٹتے ہی عوام الناس کےلیے فری ماسک بناکر عوامی جزبہ رکھنے والوں میں شامل ہو گئ اللہ تعالی اس بھائی کو اجر دے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں