83

مانسہرہ میں کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے اور عوام کے مسائل کو خل کرنے کے لئے میٹنگ

مانسہرہ میں کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے اور عوام کے مسائل کو خل کرنے کے لئے میٹنگ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ میں کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے اور عوام کے مسائل کو خل کرنے کے لئے ساتھ ہی وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے مستحق افراد کے لئے آنے والے امدادی پیکج کو بہتر انداز میں تقسیم کرنے کے لئے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے حاجی صالح محمد خان ایم پی اے بابر سلیم سواتی ایم پی اے سید احمد حسین شاہ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر ڈی ایچ او مانسہرہ ڈاکٹر جاوید خان اور اے ڈی سی میٹنگ کر رہے ہیں۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں