135

انجم عقیل خان نے عوام سے لاک ڈاون کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی,

انجم عقیل خان نے عوام سے لاک ڈاون کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی,

انجم عقیل خان نے عوام سے لاک ڈاون کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی,عوام کورونا وائرس سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں. ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سابق ایم این اےمسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد کے عوام سے خصوصی اپیل کی ہے




کہ وہ لاک ڈاون کے فیصلے پر عمل کریں اور اس وباء سے بچنے کیلئے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں.انکا کہنا تھا کہ پوری دنیا اس وباء کی لپیٹ میں ہے پاکستان بھی اس مرض میں مبتلا ہے اس مرض کو اسی صورت ہی روکا جا سکتا ہے کہ ھم احتیاطی تدابیر اختیار کریں ورنہ یہ مرض روز بروز بڑھتا چلا جائے گا اور ھمیں بہت سا نقصان اٹھانا پڑے گا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں