81

تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان کے تمام ساتھیوں سے درخواست ہے،سید مصدق حسین شاہ بخاری

تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان کے تمام ساتھیوں سے درخواست ہے،سید مصدق حسین شاہ بخاری

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)چیئرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان سید مصدق حسین شاہ بخاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان کے تمام ساتھیوں سے درخواست ہے

اپنے ہزارے وال بھائیوں میں جو مستحق ہیں ان کی خاموشی سے ہر ممکن امداد کرنا اپنا فرض سمجھ کر اپنا کردار ادا کریں……




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں