88

حضرت مولانا سید شاہ عبد العزیز صاحب جو 3 روز قبل کویٹہ سے واپس آئے

حضرت مولانا سید شاہ عبد العزیز صاحب جو 3 روز قبل کویٹہ سے واپس آئے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)حضرت مولانا سید شاہ عبد العزیز صاحب جو 3 روز قبل کویٹہ سے واپس آئے تھے بخار کی وجہ سے اور سفر ہسٹری کے لئے ڈاکٹروں نے ٹیسٹ کروایا آنے والی دلخراش رپورٹس نے دل ہلا کر رکھ دیا حضرت شاہ جی کے کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آئے ہیں

۔ لیکن الحمد اللہ حضرت شاہ صاحب کی طبعیت بہتر ہے اور تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔ میری تمام حضرات سے گذارش ہے کہ پلیز اپنی دعاؤں میں حضرت شاہ عبد العزیز صاحب کو اور جتنے لوگ بھی اس وائرس کا نشانہ بن چکے ہیں ان سب کو بھی یاد رکھیں۔ اور خود بھی احتیاط کریں۔ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں