صدر سردار سفیر احمد نے کروناوائرس کی وجہ سے مستحق لوگوں کے لئے راشن کی تقسیم کا آغاز
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ینگ سول سوسائیٹی کے صدر رفیق اعوان کی زیر نگرانی کام کر نے والی نوجوان رضاکار فورس کے صدر سردار سفیر احمد نے کروناوائرس کی وجہ سے مستحق لوگوں کے لئے راشن کی تقسیم کا آغاز کر دیا ۔ہم سردار شہزاد حیدر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
جنوں نے 2 لاکھ روپے مستحق لوگوں میں راشن کی تقسیم کے لئے نوجوان رضاکارفورس کو دئیے ۔انشاءاللہ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کی طرف سے دی ہوئ ایک ایک پائ انتہائی مستحق بیوہ یتیم اور مساکین اور غرابا تک پہچائ جائے گی۔۔