112

ترنول میں ڈی سی اسلام آباد کی ہدایات پر اے سی صدر اور ڈی ایس پی صدر کی زیر نگرانی کورونا کے خاتمے کیلئے سپرے

ترنول میں ڈی سی اسلام آباد کی ہدایات پر اے سی صدر اور ڈی ایس پی صدر کی زیر نگرانی کورونا کے خاتمے کیلئے سپرے

اسلام آباد(اسحاق عباسی چیف رپورٹر )ترنول میں ڈی سی اسلام آباد کی ہدایات پر اے سی صدر اور ڈی ایس پی صدر کی زیر نگرانی کورونا کے خاتمے کیلئے سپرے سپرے مہم میں چئیرمین ملک رضوان,راجہ غلام مصطفے,ایس ایچ او ترنول انسپکٹر ارشد علی,

عارف عباسی,ملک کامران احمد,حارث عباسی,عثمان عباسی و دیگرشریک ہیں,ترنول کے مختلف مقامات پر سپرے جاری ہے.اس موقع پر ترنول کے رہائشیوں نے حکومت,چیف کمشنر,ڈی سی اسلام آباد اور دیگر کا شکریہ ادا کیا کہ مشکل کی گھڑی میں ہمیں یاد رکھا گیا ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں