171

پی ٹی آئی کے رہنما اور کا ڈی ایس پی یس ایچ او اور دیگر کے ہمراہ یوسی 48 میں راشن تقسیم

پی ٹی آئی کے رہنما اور کا ڈی ایس پی یس ایچ او اور دیگر کے ہمراہ یوسی 48 میں راشن تقسیم

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پی ٹی آئی کے رہنما ملک امتیاز کا ڈی ایس پی خالد محمود اعوان,ایس ایچ او ارشد علی اور دیگر کے ہمراہ یوسی 48 میں راشن تقسیم
ملک امتیاز اور انکی ٹیم نے پولیس افسران کے ہمراہ یوسی 48 سرائے خربوزہ میں مستحقین میں 200سے زائد افراد میں راشن تقسیم کیا.

اس موقع پر انکی ٹیم کے دیگر افراد بھی ہمراہ تھے.ملک امتیاز نے میڈیا کو بتایا کہ راشن تقسیم کا یہ سلسلہ اگلے کئی دنوں تک جاری رہے گا,مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے.عوام نے ملک امتیاز اور دیگر کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں