101

بالاکوٹ میں ڈاکٹر سردار احسن بشیر ٹی ایچ کیو ہپستال بالاکوٹ میں آنے پر بالاکوٹ کی عوام میں خوشی کی لہر

بالاکوٹ میں ڈاکٹر سردار احسن بشیر ٹی ایچ کیو ہپستال بالاکوٹ میں آنے پر بالاکوٹ کی عوام میں خوشی کی لہر

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)بالاکوٹ میں ڈاکٹر سردار احسن بشیر ٹی ایچ کیو ہپستال بالاکوٹ میں آنے پر بالاکوٹ کی عوام میں خوشی کی لہر یاد رہے ڈاکٹر انس کا تعلق ایک پڑھی لکھی فیملی سے تعلق ہے ان کے والد محترم ڈاکٹر سردار محمد بشیر بھی سابقہ ڈی ایچ او مانسہرہ رہے چکے ہیں

اور ڈاکٹر عبد الرحیم مرحوم کے پوتے ہیں جو کہ حال ہی میں ایوب میڈیکل کمپیس ابیٹ آباد سے بالاکوٹ تعنیات ہوئے ہیں ڈاکٹر انس ایک نہایت ہی شریف خوش اخلاق اور رحم دل انسان ہیں امید ہے وہ بالاکوٹ کی عوام کی بھر پور خدمت کریں گئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں