ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع احمد نوید امجد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی
قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع احمد نوید امجد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی اور علاقے میں اشیا و خردونوش کی قیمتیں چیک کی اور ریٹ لسٹ آویزاں نا کرنے والوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کی اور جبکہ صفدر نامی
دوکاندار نے محکمہ کی ٹیم سے بدتمیزی کی اور عملے کو حراساں کیا جس پر اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کی ہدایت پر ملزمان کے خلاف تھانہ مصطفی آباد میں مقدمہ درج کروادیا۔