111

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ضلع بھر میں بھرپور کریک ڈاون جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ضلع بھر میں بھرپور کریک ڈاون جاری

بہاولپور( ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی)بہاولپور()وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ضلع بھر میں بھرپور کریک ڈاءون جاری ہے ۔

اس سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے دکانوں پر اشیائے خوردونوش کے نرخ چیک کئے جا رہے ہیں ۔ 7;241;اپریل بروز منگل کو بہاول پور ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 810دکانوں پر روزمرہ استعمال کی اشیاء کے نرخ چیک کئے جہاں 42مقامات پر خلاف ورزی پائی گئی ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے موقع پر ہی مجموعی طور پر 62800;47;-روپے جرمانہ عائد کیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں