ڈیرہ غازیخان میں بھی لاک ڈاون کی وجہ سےمتاثرہ لوگوں میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کی جانب سےراشن تقسیم
ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ملک بھرکی طرح ضلع ڈیرہ غازیخان میں بھی لاک ڈاون کی وجہ سےمتاثرہ دیہاڑی دار لوگوں کےگھروں میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کی جانب سےراشن تقسیم کیاگیا راشن تونسہ شریف کوٹ چھٹہ سمیت و گردنواح میں تقسیم کیاگیا