92

ڈپٹی میر اسلام باد ذیشان نقوی نے راجہ اشفاق سرور کی موت ن لیگ کیلئے بڑا صدمہ قرار دے دیا.

ڈپٹی میر اسلام باد ذیشان نقوی نے راجہ اشفاق سرور کی موت ن لیگ کیلئے بڑا صدمہ قرار دے دیا.

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈپٹی میر اسلام باد ذیشان نقوی نے راجہ اشفاق سرور کی موت ن لیگ کیلئے بڑا صدمہ قرار دے دیا. انکاکہنا ہے کہ راجہ اشفاق سرور کے انتقال سے پاکستان مسلم لیگ ن کو بہت بڑا نقصان ہوگیا ہے راجہ اشفاق سرور قائد محمد نواز شریف اور لیڈر آف دی

اپوزیشن شہباز شریف کے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ کا قمیتی اثاثہ تھے راجہ اشفاق سرور کے اہل خانے کے نام اپنے پیغام میں ذیشان نقوی کا کہنا تھا کہ بطور سیاسی کارکن کے مجھے راجہ اشفاق سرور سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا جب بھی ان سے ملاقات ہوئی ان کی خواہش ہوتی تھی کہ ملک اور میرا صوبہ ترقی کرئے عوام کا معیار زندگی بہتر بنایا جائے ان کی کمی کو کوہی پورا نہیں کرسکتا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں