حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ شہداء ہزارہ کے قاتلوں کو کیفرکردار پہ پہنچائے،سید شبیر حسین شاہ
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)یوتھ ایم پی اے وائس چئیرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ سید شبیر حسین شاہ نےشہداء ہزارہ کی دسویں برسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے
تحریک صوبہ ہزارہ کے شہداء بھائیوں کو خراج تحسین پیش کرتے اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ شہداء ہزارہ کے قاتلوں کو کیفرکردار پہ پہنچائے اور دوسروے صوبوں کی قراداد کے ساتھ صوبہ ہزارہ کی قرارداد بھی اسمبلی میں پیش کیجائے،،،،