87

یوسی 45 میں دوبارہ سپرے کا آغاز کر دیا,

یوسی 45 میں دوبارہ سپرے کا آغاز کر دیا,

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )یوسی 45 میں دوبارہ سپرے کا آغاز کر دیا,لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں, حاجی گلفراز خان دوسری مرتبہ یوسی 45 میں کورونا وائرس کے خاتمے سپرے کیا جا رہا ہے.

حاجی گلفراز خان نے عوام سے اپیل کی ہے وہ گھروں میں رہیں ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے پرہیز کریں بار بار ہاتھ دھوئیں.یوسی 45 کے عوام کو مشکل کی گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں