72

یزمان تھانہ ہیڈ راجکاں نے منشیات اسلحہ برآمد کرلیا

یزمان تھانہ ہیڈ راجکاں نے منشیات اسلحہ برآمد کرلیا

یزمان(ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی )یزمان تھانہ ہیڈ راجکاں نے منشیات اسلحہ برآمد کرلیا/ایس ایچ اوتھانہ ہیڈ راجکاں سرفرازایبک نے چھاپہ مارکرمنشیات اسلحہ سمیت ملزمان گرفتارکرلیےملزم احسان ہنجرااپنے ساتھیوں کے ساتھ منشیات سپلائی کرتاتھا،ایس ایچ اوہیڈ راجکاں

ایس ایچ اوسرفرازایبک نے بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مارکرملزم احسان کوگرفتارکرلیا ملزم کے قبضہ ناجائزپسٹل،اور بھاری منشیات کی کھیپ پکڑی گئی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں