95

حکومت خیبر پختونخواہ کا عوام کے مفاد میں بڑا فیصلہ

حکومت خیبر پختونخواہ کا عوام کے مفاد میں بڑا فیصلہ

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)حکومت خیبر پختونخواہ کا عوام کے مفاد میں بڑا فیصلہ۔صوبے کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو ڈیز اسٹر مینیجمنٹ ایکٹ اور پبلک ہیلتھ ایکٹ کے تحت

فسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات دے دئے گئے ہیں۔ اے سیز ان قوانین کے تحت تمام تر سزائیں دینے کے مجاز ہونگے۔ ڈپٹی کمشنر ز ان افسران کے اختیارات کے استعمال کیلئے حدود کا تعین کرے گا۔ حکومت کے اس قدم سے کورونا کے روک تھام میں مدد ملے گی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں