92

شہری کی درخواست پر فوری ایکشن، تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

شہری کی درخواست پر فوری ایکشن، تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

روالپنڈی ( سٹی رپورٹر)شہری کی درخواست پر فوری ایکشن، تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
شہری اسد افتخار نے ایس پی راول کو آفس میں ملاقات کر کے اپنے ساتھ ہونے والے تشدد کے بارے آگاہ کیا۔

کسی کے ساتھ ذیادتی ہرگز نہیں ہونے دیں گے، عوام کی خدمت اور حفاظت ہمارا فرض ہے۔ رائے مظہر اقبال ایس پی راول




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں