اے ایس پی سول لائنز بینش فاطمہ اور پولیس کے افسران و جوانوں نے راشن خواجہ سراؤں کے گھروں تک پہنچایا، پولیس
روالپنڈی ( سٹی رپورٹر)اے ایس پی سول لائنز بینش فاطمہ اور پولیس کے افسران و جوانوں نے راشن خواجہ سراؤں کے گھروں تک پہنچایا، پولیس
مشکل کی اس گھڑی میں مستحق افراد تک راشن پہنچانے کا فریضہ انجام دینا باعث افتخار ہے، اے ایس پی بینش فاطمہ