128

جسٹس بشیر جہانگیری طویل علالت کے بعد وفات پا گے

جسٹس بشیر جہانگیری طویل علالت کے بعد وفات پا گے

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)جسٹس بشیر جہانگیری طویل علالت کے بعد وفات پا گے ان کی نماز جنازہ اج رات نو بجے

بانڈہ لال خان مانسہرہ میں ادا کی جاے گی مرحوم چیف جسٹس اف پاکستان اور وفاقی محتسب رہے اللہ تعالیٰ مغفرت فرماے امین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں