68

اسلام آبادملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر ترکش کوآپریشن اور کوآرڈینشن ایجنسی پاکستان بیت المال کو سیفٹی کٹس فراہم کر دی

اسلام آبادملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر ترکش کوآپریشن اور کوآرڈینشن ایجنسی پاکستان بیت المال کو سیفٹی کٹس فراہم کر دی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )اسلام آبادملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر ترکش کوآپریشن اور کوآرڈینشن ایجنسی کی جانب سے پاکستان بیت المال کو سیفٹی کٹس فراہم کر دی گئیں

تقریب کا انعقاد (PBM) پاکستان بیت المال ہیڈ آفس میں ہوا جس میں وفاقی وزیر مملکت علی محمد، ترک سفیر احسان مصطفی یردگل اور ٹکا کے سربراہ گکھان امت نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں