94

چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) ورلڈ آرڈر میں تبدیلی کے باوجودخوش اسلوبی سےجاری و ساری

چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) ورلڈ آرڈر میں تبدیلی کے باوجودخوش اسلوبی سےجاری و ساری

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دنیا بھر میں پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال نے ورلڈ آرڈر اور بین الاقوامی سیاسی منظرنامے کویکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔اس صورتحال میں چین نے عالمی سطح پروسیع پیمانے پر سازو سامان ،خدمات اور طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنا کر واضح طور پر اشارہ دیا ہے

کہ امریکہ کی عالمی طاقت کی حیثیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ جبکہ بی آر آئی اور سی پیک کے ناقدین کو بھی سخت مایوسی کا سامنا پڑا ہے کیونکہ چین کے وبائی مرض پر موثر کنٹرول نے سی پیک کو بھی سست روی کا شکار ہونے سےبچایا ہے اور وہ تیزی کے ساتھ دوسرے مرحلے میں داخل ہوا ہے جبکہ دونوں فریق اس کی بروقت تکمیل کے لئے بھی پرعزم ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں