84

‏کہوٹہ کے علاقے سے 06 سالہ بچے کی نعش ملنے کے معاملہ پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، معاملہ کی فوری تحقیقات کا حکم

‏کہوٹہ کے علاقے سے 06 سالہ بچے کی نعش ملنے کے معاملہ پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، معاملہ کی فوری تحقیقات کا حکم

راولپنڈی(سٹی رپورٹر )‏کہوٹہ کے علاقے سے 06 سالہ بچے کی نعش ملنے کے معاملہ پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، معاملہ کی فوری تحقیقات کا حکم۔ایس ایس پی آپریشنز طارق ولایت اور ایس پی صدر ضیاءالدین احمد موقعہ پر موجود ‏06 سالہ عبدالرحمن کے لاپتہ ہونے پر والدہ کی مدعیت میں گزشتہ

روز تھانہ کہوٹہ میں اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 175 درج کیا گیا تھا۔بچے کی نعش ریت کےڈھیر میں دبی ہوئ ملی ہے، معاملہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ڈی ایس پی کہوٹہ
پی ایف ایس اے کی ٹیم نے موقعہ سے شواہد اکٹھے کئے ہیں۔‏ابتدائ تحقیقات میں زیادتی کا معاملہ سامنے نہ آیا ہے۔ پولیسبچے کی نعش کوپوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، میڈیکل رپورٹ اورموت کی وجہ سامنے آنےپر مزید کاروائی عمل میں لائ جاۓ گی۔ ایس پی صدرمعاملہ کی مکمل تحقیقات کرکے میرٹ کو یقینی بنایا جاۓ۔ سی پی او محمد احسن یونس




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں