102

‏آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا ایک اور انقلابی قدم

‏آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا ایک اور انقلابی قدم

راولپنڈی ( نوید ملک سٹی رپورٹر)‏‏آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا ایک اور انقلابی قدم۔سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی ہدایت پر ایس پی صدر ضیاء الدین احمد مستحق ہندو خاندانوں میں راشن تقسیم کرنے پہنچ گئے۔ایس پی صدر نے راولپنڈی پولیس کی طرف سے ہندو برادری میں راشن تقسیم کیا

‏کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی مشکلات کا شکار خاندانوں کو راشن پہنچانے پر راولپنڈی پولیس کے مشکور ہیں۔ اہل علاقہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے ساتھ راولپنڈی پولیس ہندو برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔ ایس پی صدرہندو برادری سمیت اہل علاقہ نےپولیس کے اقدام پرپولیس کا شکریہ ادا کیا۔‏

آئی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے مشکل وقت میں ہمیں یاد رکھا۔ ہندو پنڈت جے رام ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ پورے پاکستان کو محفوظ رکھے۔ ہندو پنڈت جے رام
راولپنڈی پولیس عوام کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ ایس پی ضیاء الدین
‏راولپنڈی پولیس شہریوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ہر خوشی اور غم میں شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے، سی پی او محمد احسن یونس
مستحق شہریوں کی بلاتفریق خدمت پر فخر ہے، سی پی او محمد احسن یونس مذاہب سے بالا تر ہو کر انسانیت کی خدمت راولپنڈی پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔ سی پی او محمد احسن یونس




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں