71

ترنول پولیس کی کاروائی چوری ڈکیتی اور چھیننے جیسی وارداتوں میں ملوث دو مجرموں کو گرفتارکر لیا

ترنول پولیس کی کاروائی چوری ڈکیتی اور چھیننے جیسی وارداتوں میں ملوث دو مجرموں کو گرفتارکر لیا

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول پولیس کی کاروائی پولیس نے چوری ڈکیتی اور چھیننے جیسی وارداتوں میں ملوث دو مجرموں کو گرفتارکر لیا

چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد ملزم نے ایک نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس انسپکٹر کو بھی زخمی کردیا تھامزید تفتیش جاری ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں