104

حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامہ کی جانب سے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر مزدور طبقہ کے لۓ راشن کے حوالے اجلاس

حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامہ کی جانب سے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر مزدور طبقہ کے لۓ راشن کے حوالے اجلاس

اوستہ محمد( عبدا لخالق جتک) ڈسٹرکٹ فوڈ کمیٹی کے ممبر.و جے یو پی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر مولانا عبدالمجید جتک کی صدارت حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامہ کی جانب سے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر مزدور طبقہ کے لۓ راشن کے حوالے اجلاس منقعد ہوا جس میں سیاسی اور مزدور ہوٹل یونین اور صحافیوں نے شرکت کی اور اپنی راۓ دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں