70

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے احکامات پر ڈی ڈی ایچ او خانیوال کی کارروائی ٹیسٹ زون لیب سیل

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے احکامات پر ڈی ڈی ایچ او خانیوال کی کارروائی ٹیسٹ زون لیب سیل

خانیوال(سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے احکامات پر ڈی ڈی ایچ او خانیوال نے کارروائی کرکے ٹیسٹ زون لیب سیل کردی –

ڈپٹی کمشنر کو لیب پر غیرقانونی طور پر اوپی ڈی چلانے اور ٹیسٹس کے نتائج میں تضاد کی شکایات موصول ہوئی تھیں جس پر ایکشن لیا گیا-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں