85

غوثیہ چوک عبدالحکیم میں یوسف میڈیکل ہال اور دربار گیٹ کے قریب عمران کلینکل لیبارٹری کے خلاف قانونی کاروائی

غوثیہ چوک عبدالحکیم میں یوسف میڈیکل ہال اور دربار گیٹ کے قریب عمران کلینکل لیبارٹری کے خلاف قانونی کاروائی

خانیوال/عبدالحکیم (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) عبدالحکیم میں ڈرگ انسپکٹر نے غوثیہ چوک عبدالحکیم میں یوسف میڈیکل ہال اور دربار گیٹ کے قریب عمران کلینکل لیبارٹری کے خلاف قانونی کاروائی کا اغاز کر دیاعبدالحکیم عمران کیلنکل لیباٹری پر ڈرگ انسپکٹر کا چھاپہ لیبارٹری پر نان کوالیفائڈ لڑکے کام کر رھے تھے

عبدالحکیم میں 90 فیصد لیبارٹریوں میڈیکل ہالوں اور پرائیوٹ ہسپتالوں میں نان کوالفیائیڈ لوگوں کا راج شہریوں کی سیکنڑوں بار کی شکایات پر بھی ڈرگ انسپکٹر نے کبھی کاروائی نہیں کی

اس وقت بھی مک مکا کی تیاریاں عروج پر یاد رھے عبدالحکیم میں جعلی ادویات ممنوعہ ادویات نشہ آور ادویات کی فروخت عروج پر ھے عبدالحکیم میں ہر دوسرے مقام پر عطائی لوگ پریکٹس کر رھے ھیں مگر سب کا انجام مک مکا پر ھی ختم ھوتا ھے ہیلتھ کیر کمیشن کے تمام ذمہ داران کی انکھیں بند ھیں
ہم ان دوستوں کے شکر گزار ھیں جنہوں نے فوری طور یہ کاروائی کروائی ڈرگ انسپکٹر الیاس صاحب نے تمام تر پریشر کے باوجود فوری طور پر قانون کے مطابق کاروائی شروع کر دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں