76

گندم کی غیر قانونی خریداری کا سخت نوٹس ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کا پیرووال کا اچانک دورہ

گندم کی غیر قانونی خریداری کا سخت نوٹس ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کا پیرووال کا اچانک دورہ

خانیوال(سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے گندم کی غیر قانونی خریداری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اچانک پیرووال کا دورہ کیا اور غیر قانونی طور پر ہزاروں من

گندم کی خرید و فروخت کرنے پر تین افراد کو موقع پر گرفتار کروادیا ۔ڈپٹی کمشنر نے چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کو اقامات دیے ہیں کہ گندم کی غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں اور اگر کوئی شخص غیرقانونی گندم کی

خریدوفروخت کرتے یا کسی دوسرے شہر گندم لے جاتے پکڑا جائے تو اسے جیل قرنطینہ کی ہوا کھلائی جائے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کاشتکار اپنی گندم صرف محکمہ خوراک اور پاسکو کی طرف سے قائم کردہ گندم خریداری مراکز پر فروخت کریں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں