235

اسلام آباد کے علاقہ شاہ اللہ دتہ میں کورونا وائرس کے 6 مریض سامنے آگئے.علاقہ سیل کر دیا گیا

اسلام آباد کے علاقہ شاہ اللہ دتہ میں کورونا وائرس کے 6 مریض سامنے آگئے.علاقہ سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)اسلام آباد کے علاقہ شاہ اللہ دتہ میں کورونا وائرس کے 6 مریض سامنے آگئے.علاقہ سیل کر دیا گیا وفاقی ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس مریض سامنے آنے پر شاہ اللہ دتہ کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے شاہ اللہ دتہ میں کرونا وائرس پھیلاو کا اندیشہ ظاہر کیا تھا
شاہ اللہ دتہ سے کرونا وائرس کے 6کیسسز سامنے آئے ہیں۔پولیس،رینجرز اور پاک آرمی کو علاقہ سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے.
ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان نقوی اور ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے شہریوں سے گزارش کی ہے گھروں تک محدود رہیں اور بلاوجہ ہرگز باہر نہ نکلیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں