اشرف تھراج ڈھائی لاکھ کا ڈیفالٹر مارکیٹ کمیٹی کی دکانوں پر نا جائز قابض
خانیوال/عبدالحکیم (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)مزمت ، مزمت ،مزمت سرکاری واجبات ٹیکس مانگنے پہ۔ اشرف تھراج ڈھائی لاکھ کا ڈیفالٹر مارکیٹ کمیٹی کی دکانوں پر نا جائز قابض۔ خالد میئو بھی ڈیفالٹر۔ ملک ریاض تیلی بھاری لاکھوں روپے کا ڈیفالٹر اور قبضہ مافیا۔ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو سرکاری دفتر مارکیٹ کمیٹی میں تشدد کا نشانہ بنایا۔