147

ایم این اے صالح محمد خان سواتی کی وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اہم ملاقات

ایم این اے صالح محمد خان سواتی کی  وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اہم ملاقات

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے صالح محمد خان سواتی کی وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی جس میں کورونا وائرس کے پیش نظر
موجود صورت حال اور کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بالاکوٹ ضلع مانسہرہ کی محتلف سرکاری ہسپتالوں اور میڈیکل کی سہولیات کے مسائل مانسہرہ میں موجودہ قرنتینا سنٹر کے
انتظامات اور ضلع مانسہرہ میں حساس پروگرام اور ضلع مانسہرہ میں گیس بجلی کے مسائل کے بارے میں بات چیت ہوئی جس پر وزیراعظم نے فوراً ایکشن لیتے ہوے متعلقہ حکام کو تمام مسائل کے فوری حل کی ہدایت جاری کی ۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں