102

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کی مانسہرہ سرکٹ ہائوس اور قرنطینہ سنٹر غازی کوٹ آمد

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کی مانسہرہ سرکٹ ہائوس اور قرنطینہ سنٹر غازی کوٹ آمد

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کی مانسہرہ سرکٹ ھاٶس اور قرنطینہ سنٹر غازی کوٹ آمد وفاقی پارلیمانی سیکرٹری صالح محمد خان معاون خصوصی سید احمد حسین شاہ اور ایم پی اے بابر سلیم۔خان سواتی نے صحیح معنوں میں اپنا حق ادا کر دیا

چیف منسٹر کے ساتھ میٹنگ کے دوران تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ اور عام شہریوں کے تمام مطالبات سامنے لائے خصوصاً غریب مزدور طبقہ اور تاجروں کے مسائل ہیلتھ فسیلیٹی جو کہ مانسہرہ کنگ عبداللہ ھسپتال اور تینوں تحصیل ہیڈکوارٹرز اور تمام RHC ھسپتال میں ہیلتھ کے

متعلق ٹیکنیکل سامان کو مکمل کرنے کی سفارش کی جس میں باقی ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ THQ بالاکوٹ RHC کاغان RHC کیوائی RHC گڑھی حبیب اللہ خان میں جو بھی کمی ہے

اسکو پورا کرنے کی سفارش کی اور کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ یوسی ڈھوڈیال میں ہسپتال کے قیام کی سفارش کی گئی جس پر چیف منسٹر kpk محمود خان نے موقعےپر ہدایات جاری کی انشااللہ جلد مانسہرہ کی تمام ہوسپٹلز میں سہوليات پوری کی جائیں گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں