106

عبدالہادی عباسی نے 150 سے 145 نمبرز حاصل کر کے اپنی کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

عبدالہادی عباسی نے 150 سے 145 نمبرز حاصل کر کے اپنی کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)عبدالہادی عباسی نے 150 سے 145 نمبرز حاصل کر کے اپنی کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

ماڈل اسکول فار بوائز سنگ جانی میں کلاس اول کے ہونہار طالبعلم عبدالہادی عباسی ولد امجد علی عباسی نے اپنی کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی جس کا سہرا اسکے اساتذہ کرام کو جاتا ہے.

اس کے والدین کا کہنا ہے کہ ہمارے بیٹے کی کامیابی میں اسکے اساتذہ کرام کی انتھک محنت شامل ہے. ہونہار طالبعلم اپنے اسکول اساتذہ کرام اور والدین کے لئے قابل فخر ہوتے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں