تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ ینگ سول سوسائٹی عبوری کابینہ و چئیرمین انجمن تاجران کی ڈی پی او مانسہرہ سے اہم ملاقات
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ ینگ سول سوسائٹی اور عبوری کابینہ و چئیرمین انجمن تاجران کی ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ کی دعوت پر ڈی پی او صاحب سے اہم ملاقات ضلع مانسہرہ میں امن وامان کی صورتحال چھوٹے تاجران اور مزدور طبقہ کے مسائل پر
بات چیت عوام اور پولیس کے درمیان پیدا ہونے والی دوریوں اور عوام کے رویئے پر بھی تفصیلی بات کی گی ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ نے موجودہ صورتحال میں تحریک انقلاب اور ینگ سول سوسائٹی کے نوجوانوں کے کردار کو سراہا اور اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی