84

ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی نے شاہ اللہ دتہ کے عوام کو اشیاء ضرور یہ گھر گھر پہنچانے کا اعلان کر دیا

ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی نے شاہ اللہ دتہ کے عوام کو اشیاء ضرور یہ گھر گھر پہنچانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی نے شاہ اللہ دتہ کے عوام کو اشیاء ضرور یہ گھر گھر پہنچانے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر شاہ اللہ دتہ

گاوں کو مکمل سیل کیا گیا ہے، اگر علاقہ کے کسی بھی شخص کو راشن یا دیگر کھانے پینے کی اشیاء کی ضرورت ہو تو ہم سے رابطہ کریں،، مطلوبہ سامان آپکےگھر پہنچا دیا جائے گا،برائے رابطہ,ڈپٹی مئیر اسلام آباد
سید زیشان نقوی برائے رابطہ,ڈپٹی مئیر اسلام آبادسید زیشان نقوی 03335313224 ،03363000021




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں