تھانہ دربند کے پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں 88

تھانہ دربند کے پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں

تھانہ دربند کے پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)محمد عتیق سلیمانی جنرل سیکرٹری تناول یونین آف جرنلسٹس(ر)مانسہرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھانہ دربند کے پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ڈی پی او مانسہرہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعہ کا فوری نوٹس لیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں