82

خانیوال ریسکیو 1122 کے جوان ایمانداری میں اپنی مثال آپ ہیں

خانیوال ریسکیو 1122 کے جوان ایمانداری میں اپنی مثال آپ ہیں

خانیوال(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرائیویٹ ایمبولینس حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد سے ملنے والی رقم تقریبا 23000 روپے اور 4 عدد موبائل فون

لواحقین کے حوالے کر دیئے ورثاء نے ریسکیو 1122 کے جوانوں کی جانب سے مشکل کی اس گھڑی میں بروقت مدد فراہم کرنے اور ورثاء کے ساتھ مستقل رابطے میں رہنے پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر اعجاز انجم کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں